1 جولائی 2012 - 19:30

سندھ ، نوابشاه ; شرپسند مُسلح دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈاکٹر سید محمد ابراہیم جعفری شہید ہوگئے ۔

ابنا: شرپسند مُسلح دہشتگردوں نے آج دوپہر 2 بجے کے قریب شیعہ ڈاکٹر سید ابراہیم شاہ جعفری کو پی ایم سی اسپتال کے باہر اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وه اپنے گاؤں بوچیری سے سول ہسپتال آ رهے تهے  ۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر سید ابراہیم شاہ جعفری شدید زخمی ہوگئے ۔ لیکن زخموں کا تاب نه لاتے هوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے . شرپسند دہشتگرد اس کاروائی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ .......

/169